SK_royal_court
Plz Log In 4 Enjoying Much more THan ur expectations
SK_royal_court
Plz Log In 4 Enjoying Much more THan ur expectations
SK_royal_court
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.


 
HomeHome  Latest imagesLatest images  RegisterRegister  Log inLog in  

 

 ایمان، یقین اور امید

Go down 
2 posters
AuthorMessage
♥Royal♥
Royal Queen
Royal Queen
♥Royal♥


Gender : Female Join date : 2009-12-13
Location : Dunya main...
Job/hobbies : book reading,computer,designing....

ایمان، یقین اور امید  Empty
PostSubject: ایمان، یقین اور امید    ایمان، یقین اور امید  EmptyTue Mar 15, 2011 11:47 am

ایمان، یقین اور امید

السلام و علیکم!
دوستو !
میرے پاس سلیم بھائی کی طرف سی ایک ای میل آئی جو مجھے بیحد اچھی لگی سوچا کہ آپ سب کو بھی پڑھا دوں.کہ اچھی چیز پہ سب کا حق ہوتا ہے.
ہیں نہ ؟

ایمان، یقین اور امید

شہر کے سارے لوگوں نے خشک سالی سے گھبرا کر نماز استسقاء پڑھنے کی ٹھانی۔ نماز کیلئے مقررہ وقت پر سب ایک جگہ جمع ہوئے۔ صرف ایک شخص ایسا تھا جو گھر سے چھتری بھی اپنے ساتھ لایا تھا۔
اس کو ایمان کہتے ہیں۔
♦♦♦♦♦♦♦♦♦

اپنے اندر ویسا احساس پیدا کیجیئے جیسا ایک سال کے بچے کے اندر پایا جاتا ہے۔ اُسے آپ آسمان کی طرف اچھالتے ہیں مگر وہ ہنس رہا ہوتا ہے۔ کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اُسے آپ کبھی بھی نہیں گرنے دیں گے اور واپس مضبوطی سے تھام لیں گے۔
اس کو یقین کہتے ہیں۔
♦♦♦♦♦♦♦♦♦

روزانہ رات کو سوتے ہوئے ہمارے پاس اس بات کا کوئی ضمانت نہیں ہوتی کہ کل کا سورج دیکھنے کیلئے زندہ جاگیں گے بھی کہ نہیں۔ لیکن اسکے باوجود بھی آنے والے دن کیلئے ایک منصوبہ بنا کر سوتے ہیں۔
اس کو امید کہتے ہیں
♦♦♦♦♦♦♦♦♦
Back to top Go down
Admin
Royal Faculty
Royal Faculty
Admin


Gender : Female Zodiac : Virgo Ramadaan
Birthday : 1992-08-28
Join date : 2009-12-08
Location : Every where
Job/hobbies : M.A arabic student

ایمان، یقین اور امید  Empty
PostSubject: Re: ایمان، یقین اور امید    ایمان، یقین اور امید  EmptyThu Mar 17, 2011 6:02 am

nyc sharing
Back to top Go down
https://sk-royal-court.forumotion.com manoseeker
 
ایمان، یقین اور امید
Back to top 
Page 1 of 1

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
SK_royal_court :: Islam :: Islamic Thoughts-
Jump to: