SK_royal_court
Plz Log In 4 Enjoying Much more THan ur expectations
SK_royal_court
Plz Log In 4 Enjoying Much more THan ur expectations
SK_royal_court
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.


 
HomeHome  Latest imagesLatest images  RegisterRegister  Log inLog in  

 

 عشق مجازی...........

Go down 
3 posters
AuthorMessage
♥Royal♥
Royal Queen
Royal Queen
♥Royal♥


Gender : Female Join date : 2009-12-13
Location : Dunya main...
Job/hobbies : book reading,computer,designing....

عشق مجازی........... Empty
PostSubject: عشق مجازی...........   عشق مجازی........... EmptyMon Dec 06, 2010 7:59 am

عشق مجازی آپکے ذوق کا محتاج ہے۔ انسانی طبیعتوں میں تغیر اسکی حالتیں بھی بدلتا رہتا ہے۔ جہاں طبیعت بدلی محبوب بھی بدل گیا۔ والدین اور دیگر اقاریب جیسا کی بیان کیا گیا ہے ان سے محبت اور حسن سلوک کی اجازت بھی ہے اور اپنی جگہ عبادت ہے۔ ان رشتوں سے ہٹ کر کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جنہیں ہم دوست کہتے ہیں۔ دوستی ایسی جو اللہ کیلئے ہو اور دشمنی بھی ایسی جو اللہ ہی کیلئے، ایسا آدمی میدان حشر میں عرش کے سائے میں ہوگا۔ ہے کوئی آج کے دور میں کوئی ایسا جو اللہ کیلئے دوستی کرے۔ ہے کوئی مثال ایسی۔ ہیں مگر نایاب ہیں۔ ہم بس اپنی سوچ، اپنے ارادے، اپنی خواہش کے غلام ہیں۔ جس سے دل کہے گا دوستی کریں گے، جو برا لگا اسے دکھیں گے بھی نہیں۔ جو دل کرے گا وہ کام کریں گے۔ محض اپنی خواہشات کی تکمیل ہے اور بس۔ اس پر متضاد یہ کہ ہم خواہشات کی تکمیل کے احساس کو اس حد تک اپنے اوپر سوار کر لیتے ہیں کے ہمیں یہ احساس ہونے لگتا ہے کے شائد ہم اس چیز کے بغیر رہ نہیں سکتے۔ یہ حال ہماری دوستیوں کا ہے۔ دوست خواہ لڑکے کا ہو یا لڑکی کی سہیلی، ہماری دوستی کا دورانیہ ہماری غرض پر منحصر ہے۔ جب تک مطلب رہا تو دوست، اسکے بعد بلّی کا گوشت۔ پھر اس میں اگر دوستی مخالف جنس میں ہو جائے تو بس قیامت آجاتی ہے۔ ویسے میں لڑکا لڑکی کی دوستی کو دوست مانتی ہی نہیں، ہاں بہن بھائی ہوں تو دونوں کا رشتہ اور مظبوط ہوجاتاہے۔ لو گ کہتے ہیں کہ لڑکا لڑکی کبھی دوست میں بن سکتے کیوںکہ
انکی دوستی کے درمیان میں کچھ عرصے بعد پیار آجاتا ہے۔ پیار ویار کیا سیدھا سیدھا کہو ان دونوں کے درمیان شیطان آجاتا ہے۔ حدیث میں تو ایسا ہی لکھا ہواہے۔ بات نکلی اور کوٹھوں چڑہی۔ اس دوستی میں پھر نجانے کون کون سے پھل،پھول اور جڑی بوٹیاں نکلتی ہیں۔ ایک دوسرے کیلئے مرمٹنے کے وعدے، کوئی سمجھائے تو کہنا "وہ اوروں سے الگ ہے"۔ ماں باپ کا لحاظ ختم۔ فون، ایس ایم ایس، ملنا جلنا، حتی کہ حیاکی چادر کو تار تار کر کے ،تہذیب ایک طرف رکھ کر، گھر کی عزت و آبرو پامال کرتے ہوئے آخری حدود کو پار کرجانا اور پھر جب دل بھر جائے تو کترانا۔ کوئی ایک بے وفائی کر گیا تو رونا دھونا، اقدام خودکشی۔
صاف بات یہ ہے کہ گناہ سے آخرت خراب ہوجاتی ہے۔
نا خداہی ملا نا وصال صنم نا ادھر کے رہے نا ادھر کے


Last edited by ♥Royal♥ on Sat Jan 15, 2011 1:37 am; edited 1 time in total
Back to top Go down
Admin
Royal Faculty
Royal Faculty
Admin


Gender : Female Zodiac : Virgo Ramadaan
Birthday : 1992-08-28
Join date : 2009-12-08
Location : Every where
Job/hobbies : M.A arabic student

عشق مجازی........... Empty
PostSubject: Re: عشق مجازی...........   عشق مجازی........... EmptyTue Dec 07, 2010 12:12 am

very nyc sharing.
Mhbt mmai ek dusri ki izat ka sub se ziada khyal hota h
Back to top Go down
https://sk-royal-court.forumotion.com manoseeker
♥Noor ul Ain♥
DesigneR
avatar


Gender : Female Zodiac : Aries Rabi-us-Saani
Birthday : 1987-03-21
Join date : 2009-12-10
Location : Apne Dil Main (♥)
Job/hobbies : Chawiliyaan Maarna

عشق مجازی........... Empty
PostSubject: Re: عشق مجازی...........   عشق مجازی........... EmptyFri Jan 14, 2011 7:44 pm

/sharing
Back to top Go down
Sponsored content





عشق مجازی........... Empty
PostSubject: Re: عشق مجازی...........   عشق مجازی........... Empty

Back to top Go down
 
عشق مجازی...........
Back to top 
Page 1 of 1

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
SK_royal_court :: Islam :: Islamic Thoughts-
Jump to: