SK_royal_court
Plz Log In 4 Enjoying Much more THan ur expectations
SK_royal_court
Plz Log In 4 Enjoying Much more THan ur expectations
SK_royal_court
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.


 
HomeHome  Latest imagesLatest images  RegisterRegister  Log inLog in  

 

 وجہ تخلیق و مقصد زندگی

Go down 
3 posters
AuthorMessage
♥Royal♥
Royal Queen
Royal Queen
♥Royal♥


Gender : Female Join date : 2009-12-13
Location : Dunya main...
Job/hobbies : book reading,computer,designing....

وجہ تخلیق و مقصد زندگی Empty
PostSubject: وجہ تخلیق و مقصد زندگی   وجہ تخلیق و مقصد زندگی EmptyMon Dec 06, 2010 7:46 am

ہم حضرت محمد مصطفی احمد مجتی سیدالنبیاء و المرسلین و خاتم النبین صل اللہ علیہ وسلم کی سیرت ہی کو اگر مشعل راہ بنالیں تو کہیں جانے کی ضرورت نہیں۔ لیکن افسوس ہم نےاپنے محسن کا احسان بھلا دیا اور ان لوگوں کا جو اپنی نومولود بچیوں کو زندہ گاڑ دیتے تھے، کے اطوار کا طوق اپنے گلے میں کچھ اس طریقے سے ڈالا کے کی ہم اپنی معاشرتی اقدار تو چھوڑ، زندگی گزارنے کی فطری اصولوں کو بھی ترک کرنا شروع کردیا ہے۔ یوں تو ہم سب خوب جزباتی ہوکر زبانی جمع خرچ کرتے مغربی معاشرت کو رد کرتے ہیں۔ مگر اپنی ذات کا احتساب بہت کم لوگ کرتے ہیں۔ خود سر سے پاوءں تک انتہائی بھونڈے انداز میں فرنگی اور ہندی رنگ میں رنگے ہوئے ہیں۔یاد رہے میں یہاں مغربی تہذیب کی بات کر رہا ہوں انکی معاشی ترقی کی نہیں جو انہوں نے اپنی محنت اور کوشش کے بل بوتے پر حاصل کی ہے اور دنیائے حاضر میں پھیلی سائینس اور تیکنالوجی اسکا بات کا مظہر ہے۔ یاد رکھیں اصلاح کی ضرورت اس نظام کو ہوتی ہے جس میں کمی اور خامیاں ہوں۔
اور ہمارا مذہب ہمیں ایک مکمل ضابطہ حیات فراہم کرتا ہے۔
میرے خیال میں یہ ہوا ایسے کہ کچھ تو والدین کے بے جا لاڈ پیار نے ہمیں خود سر بنایا۔ اور جن والدین نے ذمہ داری کے ساتھ اپنے بچوں کی تربیت کی اور پڑھایا لکھایا، انہوں نے بچوں کے کریئیر بلڈنگ پہ سختی کی۔ پھر جوانی تو ہوتی ہی مستانی ہے۔میڈیا نے عمر کو ایک جوشیلہ روپ دھارنے پہ ابھارا۔ وقت سے پہلے نفسانی خواہشات کو جگایا۔ گیدرنگ کے نام پر پہلے فرینڈز پھر گرلز فرینڈ،ہینگ وینگ، پیار محبت، سگریٹ، جدید سے جدید فیشن، اور نجانے کتنے ہی مشاغل ہیں جو نوجوانی میں اختیار کرنے کو ایک غیر محسوص طریقے تقریبا” ہر نوجوان نے اپنانا اپنے لیے لازم سمجھ لیا ہے۔ اور جس غریت سے کہیں کوئی کام چھوٹ گیا اس پر لعن طعن کرنا اک الگ مشغلہ ہے۔
ان وجوہات کی بنا پر لڑکے نوکری اور چھوکری ہی کو اپنی کامیابی سمجھنے لگے۔ اور نکمے اور آوارہ کا تو کہنا ہی کیا۔ لڑکوں کے نکمے پن میں مندرجہ بالا امور بڑی اہمیت کے حامل ہیں۔ اگر اچھی نوکری نہیں تو لڑکی نہیں ملے گی اور لڑکی اچھی نہیں تو نوکری کا کیا فائدہ۔ تو ساری جوانی اچھی لڑکی کی تلاش میں لگادی۔ کچھ بننے کا وقت گنواکر اب معاشرے کیلئے ناسور بن جاتے ہیں۔ پھر شائد ہی ایسا کوئی برا کام ہو جو وہ نیہں کرتے۔
اسکے بعد باری آجاتی ہے لڑکیوں کی جو بھائیوں کے نکمے پن کی سزا طور پر انسانی بھیڑیوں کے جنگل میں اپنے گھر کیلئے دو وقت کی روٹی حاصل کرنے نکلتی ہیں۔ جس کو اللہ نے بچالیا تو خیر ورنہ بہت کم ہی اپنا دامن تار تار ہونے سے بچاپاتی ہیں لیکن خراشوں سے وہ بھی نہیں بچ پاتیں۔ کچھ پیسہ ہاتھ میں آجانے پر اپنے آپکو مالک الدولہ سمجھنے لگتی ہیں اور زندگی کی ہر محرومی کو پورا کرنے کی دھن میں تمام حدوں کو پار کر جاتی ہیں۔ لڑکی کی اصل میری نظر میں اسکی حیا ہے جو خالق نے اس میں پیدائشی طور پہ رکھی ہے۔ لڑکی چاہے کسی مذہب و نسل کی ہو کچھ نہ کچھ حیا ضرور ہوتی ہے۔ باقی جو یہ سمجھتے ہیں کے ہم مادر زاد ننگے اور آزاد ہیں انکے بارے میں بات کرنا فضول ہے۔ لڑکی گھر کی زینت، ماں باپ کا مان اور بھائیوں کی شان ہوتی ہے۔ باپ بھائیوں کی عزت تحفظ ہی لڑکی سے سب سے بڑی مانگ ہوتی ہے۔ لیکن میڈیا کے اثر سے یہ صنف نازک کچھ زیادہ ہی متاثر ہوئی۔ لڑکوں کے ساتھ حد سے ذیادہ اختلاط نے لڑکیوں کی حقیقی نسوانیت کو معدوم کردیا ہے۔ کبھی تو لگتا ہےتمام لڑکیاں لڑکا بن کے چکر میں ہیں۔ لڑکوں کا تقریبا” ہر لباس لڑکیوں میں بھی دستیاب ہے۔ اسی کا بدلہ لینے کیلئے لڑکوں نے بھی چوٹیا رکھنا اور بندے بالیاں پہننا شروع کردیا۔ مجھے تو ڈر ہے کے کہیں لڑکے انتقام کی آڑ میں ساڑیاں اور لڑکیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لڑکے سمجھ ہی گئے ہونگے۔
Back to top Go down
Admin
Royal Faculty
Royal Faculty
Admin


Gender : Female Zodiac : Virgo Ramadaan
Birthday : 1992-08-28
Join date : 2009-12-08
Location : Every where
Job/hobbies : M.A arabic student

وجہ تخلیق و مقصد زندگی Empty
PostSubject: Re: وجہ تخلیق و مقصد زندگی   وجہ تخلیق و مقصد زندگی EmptyTue Dec 07, 2010 2:08 am

yups....
Sahi kaha ROyal 100%
Back to top Go down
https://sk-royal-court.forumotion.com manoseeker
♥Noor ul Ain♥
DesigneR
avatar


Gender : Female Zodiac : Aries Rabi-us-Saani
Birthday : 1987-03-21
Join date : 2009-12-10
Location : Apne Dil Main (♥)
Job/hobbies : Chawiliyaan Maarna

وجہ تخلیق و مقصد زندگی Empty
PostSubject: Re: وجہ تخلیق و مقصد زندگی   وجہ تخلیق و مقصد زندگی EmptyFri Jan 14, 2011 7:44 pm

I am also agree wid royal
Back to top Go down
♥Royal♥
Royal Queen
Royal Queen
♥Royal♥


Gender : Female Join date : 2009-12-13
Location : Dunya main...
Job/hobbies : book reading,computer,designing....

وجہ تخلیق و مقصد زندگی Empty
PostSubject: Re: وجہ تخلیق و مقصد زندگی   وجہ تخلیق و مقصد زندگی EmptySat Jan 15, 2011 1:39 am

parha b hai k ni mehak ?and admin also?
Back to top Go down
Admin
Royal Faculty
Royal Faculty
Admin


Gender : Female Zodiac : Virgo Ramadaan
Birthday : 1992-08-28
Join date : 2009-12-08
Location : Every where
Job/hobbies : M.A arabic student

وجہ تخلیق و مقصد زندگی Empty
PostSubject: Re: وجہ تخلیق و مقصد زندگی   وجہ تخلیق و مقصد زندگی EmptySat Jan 15, 2011 4:07 am

Nalaiq
humain bolne lag jati ho
zahir hai parh k hi rply daite hain
Back to top Go down
https://sk-royal-court.forumotion.com manoseeker
♥Royal♥
Royal Queen
Royal Queen
♥Royal♥


Gender : Female Join date : 2009-12-13
Location : Dunya main...
Job/hobbies : book reading,computer,designing....

وجہ تخلیق و مقصد زندگی Empty
PostSubject: Re: وجہ تخلیق و مقصد زندگی   وجہ تخلیق و مقصد زندگی EmptySat Jan 15, 2011 6:32 am

phar k reply dene wale tareef ni comments paish krte hain?
Back to top Go down
Sponsored content





وجہ تخلیق و مقصد زندگی Empty
PostSubject: Re: وجہ تخلیق و مقصد زندگی   وجہ تخلیق و مقصد زندگی Empty

Back to top Go down
 
وجہ تخلیق و مقصد زندگی
Back to top 
Page 1 of 1

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
SK_royal_court :: Islam :: Islamic Thoughts-
Jump to: