Admin Royal Faculty
Gender : Zodiac : Ramadaan Birthday : 1992-08-28 Join date : 2009-12-08 Location : Every where Job/hobbies : M.A arabic student
| Subject: Comp 4 Jokes Palace_Dec_-2010 Tue Nov 30, 2010 8:18 am | |
| Assalam o Alaikum.... U have to share here joke on
"Wife n Husband"
RUles:
1. editting not allowed 2. one member one sharing 3. Last date is 25 december.2010
Last edited by Admin on Fri Jan 07, 2011 3:17 am; edited 1 time in total | |
|
♥Royal♥ Royal Queen
Gender : Join date : 2009-12-13 Location : Dunya main... Job/hobbies : book reading,computer,designing....
| Subject: Re: Comp 4 Jokes Palace_Dec_-2010 Fri Dec 03, 2010 10:21 am | |
| قبرستان میں ایک صاحب ایک قبر پر پہنچے اور قبر سے لپٹ کر دھاڑیں مار مار کر رونا شروع کردیا ساتھ ہی ساتھ وہ یہ جملہ کہتے جاتے "تمھیں مرنے کی کیا جلدی تھی ۔۔ تمھیں مرنے کی کیا جلدی تھی ۔۔۔۔ تمھیں مرنے کی کیا جلدی تھی" انکی آہ و بکا سن کر دیگر زائرین لوگ متوجہ ہوگئے اور انکے غم میں شریک ہونے کے لیے انکے قریب پہنچے۔ وہ صاحب ابھی بھی قبر کی مٹی اٹھا کر آنکھوں سے لگاتے۔ اپنے سر میں ڈالتے۔ سر پیٹتے اور روتے چلاّتے یہی کہتے جاتے "تمھیں مرنے کی کیا جلدی تھی ۔۔ تمھیں مرنے کی کیا جلدی تھی ۔۔۔۔ تمھیں مرنے کی کیا جلدی تھی" لوگوں نے انہیں تسلی دیتے ہوئے کہا " دیکھیے جناب۔ مرنے والوں کا سب کو دکھ ہوتاہے۔ لیکن یہ آخر کون ہے جس کے غم میں آپ یوں نڈھال ہوئے جارہے ہیں؟ آپکے بیٹے، والد، بہن بھائی یا ۔۔۔۔ کوئی اور۔۔؟؟؟" ان صاحب نے ہچکیوں کے درمیاں لوگوں کو بتایا " یہ میری بیوی کے پہلے شوہر کی قبر ہے "
| |
|