SK_royal_court
Plz Log In 4 Enjoying Much more THan ur expectations
SK_royal_court
Plz Log In 4 Enjoying Much more THan ur expectations
SK_royal_court
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.


 
HomeHome  Latest imagesLatest images  RegisterRegister  Log inLog in  

 

 جگر كے بى وائرس كى بيمارى ميں شكار شخص كى شادى

Go down 
4 posters
AuthorMessage
♥Royal♥
Royal Queen
Royal Queen
♥Royal♥


Gender : Female Join date : 2009-12-13
Location : Dunya main...
Job/hobbies : book reading,computer,designing....

جگر كے بى وائرس كى بيمارى ميں شكار شخص كى شادى Empty
PostSubject: جگر كے بى وائرس كى بيمارى ميں شكار شخص كى شادى   جگر كے بى وائرس كى بيمارى ميں شكار شخص كى شادى EmptySat Oct 09, 2010 12:14 am

جگر كے بى وائرس كى بيمارى ميں شكار شخص كى شادى
اگر كوئى شخص جگر كے وائرس بى كا شكار ہو ت واس كے ليے شادى كرنے كا شرعى حكم كيا ہے ؟
يہ علم ميں رہے كہ اللہ آپ كو محفوظ ركھے يہ بيمارى جماع اور خون كے ذريعہ منتقل ہوتى ہے، اور آخرى سرچ كے مطابق جس پر ڈاكٹر حضرات متفق نہيں ہو سكے يہ بيمارى لعاب كے ذريعہ بھى منتقل ہو جاتى ہے، يہ سوال ايسے شخص كے بارہ ميں ہے جس كا جگر تو سليم ہے ليكن يہ وائرس اس ميں پايا جاتا ہے، جس معنى يہ ہوا كہ وائرس چھپ كر بيٹھا ہے، ليكن زيادہ نہيں ہوا، ہو سكتا ہے زيادہ ہو جائے اور بيمارى لگ جائے.
جس عورت سے وہ شادى كرنا چاہتا ہے اس نے اس بيمارى كا نجيكشن بھى لگوايا ہے، تا كہ وائرس اس ميں منتقل نہ ہو سكے، ڈاكٹر كہتا ہے كہ اس حالت ميں عورت كو كوئى خطرہ نہيں، اب اللہ كو ہى علم ہے كہ اس حالت ميں شادى كرنا حلال ہے يا حرام.
برائے مہربانى آپ اسب يمارى كے شكار شخص كو كيا نصيحت كرتے ہيں كہ آيا منگنى كے وقت عورت كو بتايا جائے يا نہيں، عورت كواس كے بارہ ميں كب بتانا چاہيے اور كيا كہنا چاہيے ؟

الحمد للہ:

جس ميں يہ وائرس پايا جائے، يا پھر جو اس بيمارى كا شكار ہو وہ صحيح اور سليم عورت سے شادى كر سكتا ہے، ليكن شرط يہ ہے كہ عورت كو اس كا علم ہو اور وہ علم ہونے كے باوجود اس سے شادى كرنا قبول كر لے.

ايسے شخص كے ليے اس وقت تك شادى كرنا جائز نہيں جب تك وہ اپنى بيمارى كے بارہ ميں بتا نہ ديں، كيونكہ اسے چھپانا دھوكہ اور حرام ہے، اگر اسے چھپاتا ہے اور بعد ميں بيوى كو علم ہو جائے تو بيوى كو فسخ كا حق حاصل ہے.

ميڈيكلى طور پر يہ معلوم ہے كہ اكثر لوگ جن ميں جگر كا وائرس بى پايا جاتا ہے وہ اس كو تحمل اور برداشت كر سكتے ہيں اور اپنے جسم ميں نكال سكتے ہيں، ليكن پانچ يا دس فيصد ايسے ہيں جو اپنے جسم سے باہر نہيں نكال سكتے اس طرح وہ اس وائرس كا شكار رہتے ہيں.

اور بعض ميں تو يہ مرض بڑھ جاتا ہے اور تقريبا دس فيصد ميں يہ دائمى مريض بن جاتا ہے، اور وہ دوسروں ميں يہ بيمارى منتقل كرنے كا باعث بنتا ہے "

اس وائرس كے حامل افراد ميں عام طور پر كوئى علامت واضح نہيں ہوتى اسى طرح جگر كى حالت بھى نيچرل اور طبعى رہتى ہے ليكن كئى برس تك يا پھر سارى زندگى ہى وہ دوسروں ميں يہ وائرس منتقل كرنے پر قادر ہوتا ہے.

اس وائرس كے شكار اكثر لوگ جگر كى سوزش كے ساتھ كسى اور مشكل كا شكار نہيں ہوتے، باوجود اس كے وہ اچھى حالت ميں زندگى بسر كرتے ہيں، ليكن ان ميں سے بہت قليل تعداد دوسروں كى بنسبت اس بيمارى كا زيادہ شكار بن سكتے ہيں انہيں جگر كى ورم وغيرہ دوسرى بيمارياں لگ جاتى ہيں.

اس وائرس كو دوسروں ميں منتقل ہونے سے روكنے كے ليے درج ذيل امور پر عمل كرنا ضرورى ہے:

اول:

اس وقت تك مباشرت و جماع نہ كيا جائے جب تك دوسرے ميں قوت مدافعت ہو، يا پھر اس نے اس وائرس كے ليے انجيكش لگوايا ہو، وگرنہ اسے كنڈوم استعمال كرنا چاہيے.

دوم:

وہ خون نہ دے اور نہ ہى كوئى اور عضو دوسروں كو مت دے، يا پھر دوسروں كے بليڈ وغيرہ بھى استعمال مت كرے اور اسى طرح ٹوتھ برش اور ناخن تراش بھى استعمال نہ كيے جائيں.

سوم:

جسم ميں زخم ہونے كى صورت ميں سوئمنگ پول ميں تيراكى مت كرے.

چہارم:

گھرانہ كے افراد كا چيك اپ كيا جائے اور انہيں اس وائرس كے اينٹى بائٹك انجيكشن لگائے جائيں " انتہى

ديكھيں: امراض الكبد و زراعۃ الكبد تاليف ڈاكٹر ابراہم بن حمد بن طرف ماخواز:

" [You must be registered and logged in to see this link.] "

رہا اس وائرس اور بيمارى كے بارہ ميں اپنى منگيتر ك وكس طرح بتايا جائے، تو گزارش يہ ہے كہ اسے منگنى كے وقت اس كے سامنے حقيقت حال ركھى جائے كہ وہ صحيح اور سليم ہے، ليكن رپورٹ سے يہ وائرس ثابت ہوا ہے، اور ڈاكٹر كے كہنے كے مطابق اس كا اسے كوئى نقصان اور ضرر نہيں، كيونكہ اس نے اس كے اينٹى بائٹك انجيكشن لگوائے ہيں، اگر تو وہ رشتہ قبول كر لے تو ٹھيك اور اگر انكار كر دے اور سلامتى كو ترجيح دے اور خطرہ ميں نہ پڑنا چاہے تو اس كا اسے حق حاصل ہے.

واللہ اعلم .
Back to top Go down
Admin
Royal Faculty
Royal Faculty
Admin


Gender : Female Zodiac : Virgo Ramadaan
Birthday : 1992-08-28
Join date : 2009-12-08
Location : Every where
Job/hobbies : M.A arabic student

جگر كے بى وائرس كى بيمارى ميں شكار شخص كى شادى Empty
PostSubject: Re: جگر كے بى وائرس كى بيمارى ميں شكار شخص كى شادى   جگر كے بى وائرس كى بيمارى ميں شكار شخص كى شادى EmptySat Oct 09, 2010 10:29 am

Informative thread g.
Back to top Go down
https://sk-royal-court.forumotion.com manoseeker
♥Noor ul Ain♥
DesigneR
avatar


Gender : Female Zodiac : Aries Rabi-us-Saani
Birthday : 1987-03-21
Join date : 2009-12-10
Location : Apne Dil Main (♥)
Job/hobbies : Chawiliyaan Maarna

جگر كے بى وائرس كى بيمارى ميں شكار شخص كى شادى Empty
PostSubject: Re: جگر كے بى وائرس كى بيمارى ميں شكار شخص كى شادى   جگر كے بى وائرس كى بيمارى ميں شكار شخص كى شادى EmptyWed Oct 27, 2010 8:25 pm

:jazak1
Back to top Go down
sweet smile
Topaz Gem
Topaz Gem
sweet smile


Gender : Female Zodiac : Aries zul-Hijjah
Birthday : 1995-03-29
Join date : 2010-11-11
Location : Bahrain

جگر كے بى وائرس كى بيمارى ميں شكار شخص كى شادى Empty
PostSubject: Re: جگر كے بى وائرس كى بيمارى ميں شكار شخص كى شادى   جگر كے بى وائرس كى بيمارى ميں شكار شخص كى شادى EmptyThu Nov 11, 2010 1:32 am

:jazak1
bht zabardast sharing dearest siso
Back to top Go down
Sponsored content





جگر كے بى وائرس كى بيمارى ميں شكار شخص كى شادى Empty
PostSubject: Re: جگر كے بى وائرس كى بيمارى ميں شكار شخص كى شادى   جگر كے بى وائرس كى بيمارى ميں شكار شخص كى شادى Empty

Back to top Go down
 
جگر كے بى وائرس كى بيمارى ميں شكار شخص كى شادى
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» كسى دوسرے ملك ميں بسنے والى نصرانى عورت سے شادى كرنا
» بيٹا حج كرنا چاہتا ہے ليكن باپ كہتا ہے پہلے شادى كرو
» كفريہ ممالك ميں رہنے والے مسلمان شخص سے شادى كرنا

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
SK_royal_court :: Islam :: Islamic Thoughts-
Jump to: